استقرار حق

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - [ قانون ]  کسی امر کا حق حاصل ہونے کی عدالتی توثیق و تصدیق۔ "حملے کی دھمکی کی صورت میں قانون داد رسی - کے تحت استقرار حق کی ڈگری بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔"      ( ١٩٣٨ء، علم اصول قانون، ١٥٣ )

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'استقرار' کے ساتھ حق لگایا گیا ہے۔ مرکب اضافی بنتا ہے۔ اردو میں ١٨٩٩ء کو "دھرم شاستر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر